• news

مسلم لیگ ن کے ایم این اے نے عمران اور طاہر القادری کو چرسی اور بھنگی قرار دیدیا‘ سپیکر نے نازیبا الفاظ سے روک دیا

اسلام آباد (آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی  سردار ایاز صادق نے مسلم لیگ  ن کے  ایم این اے عبید اﷲ شادی خیل کو ایوان میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے سے روک دیا۔ عبید اﷲ شادی خیل نے تحریک انصاف کے قائدین کے متعلق چرسی اور بھنگی کے الفاظ استعمال کئے تو سپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہمیں چاہئے کہ ہم اپنے مہذب ہونے کا ثبوت دیں۔

ای پیپر-دی نیشن