• news

کنٹینرز ہٹانے والی کرین خراب ہوگئی ، حکام کی دوڑیں

 اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں کے دوران بدھ کو اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب کنٹینرز ہٹانے اور لگانے کیلئے  لگائی جانیوالی کرین خراب ہوگئی جس سے پولیس اور دیگر حکام پریشان ہوگئے  اس پر فوری طور پر ماہرین کو بلا لیا گیا کرین کے ایل 1385کو ٹھیک کرانے کیلئے ماہرین کو طلب کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن