ملتان: 13 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس بازو اور ٹانگ مفلوج ہو گئی
بستی اللہ بخش (نمائندہ نوائے وقت)13 ماہ کے بچے میں پو لیو وائرس سے متاثر ہو نے کا خدشہ، دائیاں بازو اور ٹانگ مفلوج ہو گئیں۔ محکمہ صحت کی ٹیمیں نہ پہنچ سکیں۔ غریب مزدور کا اعلیٰ حکام سے علاج معالجہ کرانے کا مطالبہ۔ جتوئی کے نواحی موضع کوٹلہ رحم علی شاہ میں 13 ماہ کے محمد عمیر میں پولیو وائرس سے متاثر ہو نے کا خدشہ تھا۔