عدالتی حکم پر بھارتی انسانی حقوق کارکن اروم شرمیلا کی رہائی ، روپڑیں
نئی دہلی ( نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست منی پور میں فوج کو حاصل خصوصی اختیارات کے خاتمہ کیلئے 15 برس سے سرگرم انسانی حقوق کی کارکن اروم شرمیلا کو عدالتی حکم پر رہا کر دیا گیا ۔ وہ کالے قانون کیخلاف 14 برس سے بھوک ہڑتال پر ہیں ۔ رہائی کے وقت رو پڑیں ۔