• news

خراب سیاسی صورتحال: زرمبادلہ ذخائر میں ساڑھے 28 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی: سٹیٹ بنک

کراچی (نیٹ نیوز) ترجمان سٹیٹ بنک کا کہنا ہے خراب سیاسی صورتحال کی وجہ سے ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 28 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی کمی ہو گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اسٹیٹ بنک کے ذحائر میں 8 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 90 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن