• news

عمران کو زکام اور بخار ہو گیا خطاب کے دوران چھینکیں مارتے رہے

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نزلہ، زکام اور بخار میں مبتلا ہو گئے۔ گذشتہ روز پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے عوام کے اجتماع سے خطاب کے دوران چھینکتے رہے انہیں بخار کے علاوہ نزلہ اور زکام بھی تھا۔ وہ رومال سے بار بار اپنا ناک صاف کرتے رہے۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ جمعرات کے روز ڈاکٹر نے عمران کا چیک اپ کیا اور ادویات دیں۔

ای پیپر-دی نیشن