آزاد اور خودمختار ریاست
جب ہم نے پہلی بار ایک آزاد اور خودمختار ریاست کا مطالبہ کیا تو ایسے بداندیش لوگوں کی کمی نہ تھی جنہوں نے ہماری حوصلہ شکنی کی اور ہمیں اپنے مقصد سے ہٹانے کے لئے یہ دعویٰ کیا کہ ریاست پاکستان معاشی لحاظ سے قابل عمل ہی نہیں ہو گی۔ انہوں نے ریاست کے مالی اور اقتصادی مستقبل کی بالکل تاریک تصویر پیش کی۔
(پاکستانی کرنسی نوٹ پیش کرنے کے موقع پر خطاب، یکم اپریل 1948ئ)