• news

لندن: عدالت میں معاملات طے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن انبساط ملک رہا

لندن (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے رکن انبساط ملک کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔ انبساط ملک کو عدالت میں معاملات طے ہونے کے بعد قید کی مدت پوری ہونے سے پہلے رہا کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن