• news

’’صبح کے وقت ویران دھرنے رات کو کیسے آباد ہو جاتے ہیں‘‘ سکیورٹی ادارروں کو وزیر داخلہ کی بجائے وزیراعظم ہائوس رپورٹ دینے کی ہدایت

اسلام آباد (آن لائن) صبح کے وقت ویران دھرنے رات کو کیسے آباد ہو جاتے ہیں حکومت نے کھوج لگانے کیلئے اسلام آباد کے ہوٹلوں اور گیسٹ ہائوسز کا ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا۔ سکیورٹی اداروں کو رپورٹ وزیر داخلہ کی بجائے وزیراعظم ہائوس میں دینے کی ہدایت کر دی۔
سکیورٹی اداروں کو ہدایت

ای پیپر-دی نیشن