• news

اسلام آباد میں تیز بارش کارکن رقص کرتے رہے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش ہوئی۔ عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے دھرنے بارش میں جاری رہے اور کارکن بارش کے باوجود موجود رہے۔ عمران نے بارش کے دوران خطاب جاری رکھا اور کارکن رقص کرتے رہے۔ سے کہا کہ بارش اللہ کی نعمت ہے، گھبرانا نہیں، شکر ہے بارش ہوئی۔ کارکن بارش کے باوجو د  رقص کرتے رہے۔
بارش

ای پیپر-دی نیشن