ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمشن شیر افگن یکم جنوری تک رخصت پر چلے گئے
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمشن شیر افگن یکم جنوری 2015ء تک رخصت پر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق شیر افگن نیشنل منیجمنٹ کورس کیلئے بیرون ملک جا رہے ہیں۔
شیر افگن/ رخصت