• news

تحریک انصاف کے کارکن ٹائم پاس کرنے کیلئے پارلیمنٹ ہائوس کے باہر کرکٹ کھیلنے لگے

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے کارکنوں نے ٹائم پاس کرنے کیلئے دن کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر کرکٹ کھیلنا شروع کر دی۔ خیبر ایجنسی سے آنے والے تحریک انصاف کے رکن شجاع نے بتایا کہ ہم اپنے علاقے میں کرکٹ کھیلتے تھے تاہم ہم نے یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ کبھی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بھی کرکٹ کھیلیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن