تھر‘ قحط کی تباہ کاریاں جاری مزید 2 بچے دم توڑ گئے
تھرپارکر(آئی این پی) قحط سے صورتحال دن بدن سنگین ہوتی جا رہی ہے، تھرپارکر میں قحط کی تباہی تین سال سے جاری ہے، سول ہسپتال مٹھی میں خوراک کی قلت کا شکار بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ بھی رک نھیں سکا،سول ہسپتال مٹھی میں مزید دو بچے ڈیڑھ ماہ کا قاسم علی اور دو ماہ کا مظہر علی بجیر دم توڑگئے۔