• news

چین کا آواز کی رفتار سے تیز میزائل کا دوسرا تجربہ ناکام

بیجنگ  (اے پی پی) چین کا آواز کی رفتار سے تیز میزائل کا دوسرا تجربہ بھی ناکام ہو گیا۔ چینی اخبارساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ" نے لکھا کہ میزائل داغے جانے کے بعد اس کے نظام نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ اس تجربے کے بارے میں دو روز پیشتر پینٹاگان کے ذرائع کے حوالے سے اخبار ’’واشنگٹن فری بیکن‘‘ نے بھی لکھا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن