• news

چک امرو: خاتون کے ہاں تین بچوں کی پیدائش

چک امرو (نامہ نگار) نواحی گائوں بھوپال پور کے رہائشی محمد اشرف کے ہاں بیک وقت تین بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے، تینوں بیٹے صحتمند بتائے جاتے ہیں۔ ماں باپ تین بیٹوں کی پیدائش پر خوش ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ یہ پروردگار کی خاص عنایت اور کرم ہے۔ بچوں کی پیدائش پر انکے ہاں مبارک باد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔

ای پیپر-دی نیشن