• news

سابق صدر کی لاہور آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے

لاہور (سٹاف رپورٹر) سابق صدر آصف علی زرداری کی لاہور آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ سابق صدر کے روٹس پر پولیس کمانڈوز، ایلیٹ فورس، مجاہد فورس کے علاوہ دیگر تھانوں کی پولیس ڈیوٹی پر مامور تھی جبکہ پولیس نے ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے سابق صدر کے روٹس میں آنے والی بلڈنگ پر سنائپرز بھی تعینات کئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن