• news

غازی تربیلا : بارش کے باعث چھت گر گئی، ماں، دو بیٹیاں جاں بحق

غازی تربیلا(نوائے وقت رپورٹ) غازی تربیلا میں بارش سے مکان کی چھت گرگئی۔ملبے تلے دب کر ماں اور دوبچیاں جاں بحق  جبکہ باپ اور بیٹا زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق غازی تربیلا اور گردونواح میں گزشتہ کی رات تیز ہواوں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن