• news

’’حکومت نے دہشت گرد داخل کر دئیے‘‘ طاہر القادری کی ہدایت پر دھرنے میں اذانیں

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے ریڈ زون میں دہشت گرد داخل کر دئیے۔ دہشت گردی کی اطلاعات ہیں، جس پر دھرنے میں شریک افراد نے اذانیں دیں۔

ای پیپر-دی نیشن