• news

سراج الحق آج لاہور میں ایاز صادق سے ملاقات کرینگے: ذرائع

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق آج سپیکر سردار ایاز صادق سے ملاقات کریں گے۔ وہ تحریک انصاف کے استعفوں پر عملدرآمد روکنے کا معاملہ اٹھائینگے۔

ای پیپر-دی نیشن