• news

عمران وزیراعظم کے استعفیٰ کی ضد چھوڑ کر باقی مطالبات منوالیں: ناہید خان

لاہور (اے این این) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما ناہید خاں نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اسلام آباد میںآزادی مارچ  اورانقلاب مارچ کو ختم کرانے میں کوئی رول ادا نہیں کرسکتے، عمران خان سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ وزیر اعظم سے استعفی والی ضد چھوڑ کر باقی مطالبات منوا لیں۔ ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز اے این این سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن