• news

70ہزارغیرملکیوں کا بائیو میٹرک ریکارڈ سسٹم میں شامل کر لیا: چیئرمین نادرا

کراچی (آن لائن) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) نے 21اگست تک تقریباً 70 ہزار غیرملکیوں کا بائیومیٹرک ریکارڈ اپنے کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں شامل کرلیا ہے جبکہ پہلے سے رجسٹرڈ پرانے ریکارڈ کی سکیننگ کا عمل بھی مکمل کیا جا رہا ہے۔چیئرمین نادرا محمد امتیاز تاجور نے   اپنے ایک  بیان میں کہا کہ غیرملکیوں کی رجسٹریشن کیلئے ہر ممکن اقدام کیے جارہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن