• news

عمران کا اپنی شادی سے متعلق بیان عوام میں موضوع بحث بن گیا، سوشل میڈیا پر تبصرے

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا اپنی شادی سے متعلق بیان عوام میں موضوع بحث بن گیا۔ نہ صرف ٹی وی چینلز پر اس بیان پر تبصرے ہوتے رہے بلکہ عوامی حلقوں میں بھی اسے موضوع بنایا گیا۔ اس معاملے پر سوشل میڈیا پر بھی تبصرے جاری ہیں اور مسلم لیگ (ن) کے حمایتیوںنے اس بیان کو اس طرح لیا ہے ’’کیا عمران خان نے صرف شادی کیلئے لانگ مارچ اور دھرنا دیا اور کروڑوں عوام مشکلات میں مبتلا ہیں ؟

ای پیپر-دی نیشن