• news

ایران، کم فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں اور 2ڈرونز کی تیاری شروع

تہران(این این آئی+اے ایف پی) ایران نے کم فاصلے تک مار کی صلاحیت کے حامل 2 میزائلوں اور 2 ڈرونز کی تیاری شروع کر دی۔ ایرانی سرکاری میڈیاکے مطابق کم فاصلے تک مار کرنے والا غدیر میزائل 3 سو کلومیٹر تک خاموشی سے اپنے ہدف کو نشانہ بناتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن