بنگلہ دیش: جعلی یورینیم فروخت کرنے کی کوشش11 رکنی گروہ گرفتار
ڈھاکہ (اے ایف پی ) پولیس نے جعلی یورینیم فروخت کرنے کی کوشش کے الزام میں 11 افراد کو حراست میں لے لیا۔
ڈھاکہ میں کارروائی کی گئی ایک چمڑے کا بکس ملا جس پر’’یو ایس ایس آر‘‘ لکھا تھا۔ پولیس نے بتایا مادہ چھوٹی چھوٹی گولیوں پر مشتمل ہے جسے معائنہ کیلئے اٹامک انرجی کمشن کے پاس بھیج رہے ہیں۔