• news

دھرنوں کے شرکاء کو ریڈ زون سے نکالنے کیلئے آپریشن کی افواہیں

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) طاہر القادری کے خطاب کے بعد سکیورٹی اہلکاروں کی سرگرمیوں سے یہ افواہیں گردش کرنے لگیں جیسے انتظامیہ نے دونوں دھرنوں کے شرکاء کو ریڈ زون سے منتشر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس ضمن میں تمام تیاری کرلی گئی ہے تاہم سکیورٹی ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے طوفان بادو باراں کے بعد آپریشن کو مؤخر کردیا کیونکہ بارش میں آنسو گیس سے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوتے۔

ای پیپر-دی نیشن