• news

’’بم دھماکہ‘‘ بنگلہ میں بی این پی کے سینئر رہنمائوں سمیت 150 ملزموں کے ٹرائل کا حکم

ڈھاکہ (اے ایف پی) عدالت نے بنگلہ میں بی این پی کے سینئر رہنمائوں سمیت اپوزیشن کے 150 ارکان کے ٹرائل کا حکم دیا ہے۔ ان پر بم دھماکوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

ای پیپر-دی نیشن