• news

ڈیوائن سمتھ کا سڈنی سکسر سے دو سالہ معاہدہ

سڈنی(آئی این پی)  ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹسمین ڈیوائن اسمتھ نے آسٹریلین بگ بیش ٹیم سڈنی سکسر سے دو سالہ معاہدہ کر لیا۔ ڈیوائن اسمتھ رواں سال دسمبر میں ہونے والے بگ بیش ٹی ٹوئنٹی سیزن میں سڈنی سکسر کی نمائندگی کریں گے۔ اسمتھ کا کہنا ہے کہ میں سکسر ٹیم میں شامل ہو کر زیادہ سے زیادہ سکسز مارنے کی کوشش کروں گا ۔

ای پیپر-دی نیشن