• news

مظلوم ماں کی فریاد

مکرمی! میرے تین بیٹے میری غربت سے کئی سال قبل فوت ہو گئے تقریباً عمر 15 سال 8 اپریل 2013ء کو فوت ہوگیا میرے مزید بچے خون کے انتہائی جان لیوا امراض ہیپا ٹائٹس کینسر تھیلسیمیا وغیرہ میں مبتلا ہیں میں نے ادھار لے کر اپنا میجر اپریشن کرایا مجھے اور میرے بچوں کو شدید درد سے بیہوشی کے عالم میں شدید دورے پڑتے ہیں۔ ہماری زندگیاں شدید خطرے میں ہیں کئی دن فاقوں میں گزر جاتے ہیں میری گردن حلق کے درمیان ایک ناسور رسولی پھوڑا پیدا ہو گیا ہے اس وجہ سے میں کچھ کھا پی نہیں سکتی۔ خداوند کریم کے واسطے مالی مدد کر کے موت سے بچا لیں۔ پتہ غلام ذکیہ دختر حافظ غلام نبی ڈاکخانہ اوچ شریف ضلع بہاولپور صوبہ پنجاب پاکستان بنک اکائونٹ سیونگ غلام ذکیہ 01101-0361-0 بنک کوڈ 484: بنک الائیڈ اوچ شریف ضلع بہاولپور‘ ہمسایہ کا نمبر 0308-6017403)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن