عمران اور قادری نے اپنے اپنے کنٹینر میں وزیراعظم کا قومی اسمبلی سے خطاب سنا، رفقا سے مشاورت کی
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف کا قومی اسمبلی سے خطاب تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے اپنے اپنے کنٹینرز میں پارٹی رہنمائوں کے ساتھ بیٹھ کر سنا۔ وزیراعظم نے تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے اپنے استعفیٰ کے مطالبہ کو یکسر مسترد کرکے واضح کردیا کہ وہ کسی صورت ایسے اقدام پر راضی نہیں ہوں گے۔ دونوں نے قریبی رفقاء کے ساتھ مشاورت کرکے حکمت عملی طے کی۔
خطاب سنا