• news

بلوچستان میں ایف سی کو پولیس کے حاصل اختیارات میں 3 ماہ توسیع دینے کی منظوری

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان میں صوبائی حکومت نے فرنٹیئر کور کو پولیس کے حاصل اختیارات میں 3 ماہ کی توسیع دینے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن آج متو قع ہے۔

ای پیپر-دی نیشن