• news

ڈیرہ بگٹی: سکیورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب 8 راکٹ فائر

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افرادکی جانب سے فائر کئے جانے والے 8 راکٹ کے گولے سکیورٹی فورسز  کے کیمپ کے قریب گر کر زوردار دھماکوں سے پھٹ گئے۔ سکیورٹی فورسزکی جوابی کارروائی پرحملہ آور فرار ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن