• news

ممکنہ کریک ڈائون ‘عوامی تحریک کے کارکنوں میں 40کلو سرخ مرچ، نمک تقسیم، 2ہزار غلیلیں بھی تیار کر لی گئیں

اسلام آباد (آئی این پی) عوامی تحریک کے کارکنوں نے ممکنہ کریک ڈائون سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی ترتیب دیدی ، 40 کلو سرخ مرچ اور نمک پیس کر کارکنوں میں تقسیم، 2 ہزار غلیلیں اور بنٹے پولیس کا استقبال کرنے کیلئے تیار کر لئے گئے ہیں۔  عوامی تحریک کے کارکنوں میں تولئے بھی تقسیم کیے گئے ہیں جبکہ ماسک اور شیلنگ سے بچائو کے عینکوں کا بھی بندوبست کیا گیا ہے ۔
عوامی تحریک کی حکمت عملی

ای پیپر-دی نیشن