خیبر پی کے حکومت نے احتساب کمشن قائم کر دیا چیف احتساب کمشنر اور 4 کمشنر تعینات
پشاور (این این آئی) خیبر پی کے کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور صوبائی حکومت کی کوششوں سے صوبائی احتساب کمشن قائم کر دیا گیا ہے۔ ایک سرکاری اعلامیئے کے مطابق چیف احتساب کمشنر اور 4 کمشنروں کو تعینات کر دیا گیا ہے۔