امیر کویت شیخ صباح الاحمد کیلئے اقوام متحدہ کی جانب سے ’’قائد انسانی‘‘ کا لقب
کویت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے) اقوام متحدہ نے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابرالصباح کو انسانی خدمت کرنے پر انہیں ’’قائد انسانی‘‘ کالقب دیاہے ان کے اقوام متحدہ کے زیر انتظام خیراتی تنظیموں کی مالی ،اخلاقی ،سفارتی ،انسانیت کی مدد کرنے پریہ لقب دیا ہے ۔کویت بھر میں اس سلسلے میں جشن کا سماں بن گیا۔