• news

سلمان لاشاری قتل کیس: مقدمے کی سیشن کورٹ منتقلی کے حوالے سے دلائل طلب

کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے سلمان لاشاری قتل کیس کی سیشن کورٹ میں منتقلی کے حوالے سے دائر درخواست پر استغاثہ اور وکیل صفائی کے دلائل طلب کرلیے۔

ای پیپر-دی نیشن