• news

میراتھن بم دھماکوں کے مبینہ ملزموں کی بہن گرفتاری کے بعد رہا

نیویارک (نمائندہ خصوصی)  نیویارک میں میرا تھن بم دھماکوں کے مبینہ ملزموں کی بہن 23 سالہ علینا تسرنیوکو بم دھماکہ کرنے کی دھمکی  دینے پر گرفتاری کے تھوڑی دیر بعد رہا کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن