• news

عوامی تحریک کے مزید 4 کارکنوں کی ضمانت منظور

لاہور( اپنے نامہ نگار سے ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ہنگامہ آرائی میں عوامی تحریک کے مزید چار کارکنوں کی ضمانت منظور کر لی ہے اور ایک ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے ۔
ضمانتیں

ای پیپر-دی نیشن