• news

ماڈل ٹائون واقعہ: وزیراعلیٰ تحقیقات کا سامنا کرینگے، ایف آئی آر سے نام نکلوانے کا تاثر بے بنیاد ہے: زعیم قادری

لاہور (پ ر) ممبر صوبائی اسمبلی سید زعیم حسین قادری نے اس تاثر کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ وزیراعلیٰ کا نام ایف آئی آر سے نکلوایا جا رہا ہے۔ زعیم قادری نے کہا کہ وزیراعلیٰ ماڈل ٹائون واقعہ کے حوالے سے تحقیقات کا سامنا کرینگے۔
زعیم قادری

ای پیپر-دی نیشن