• news

سیکٹرز کمانڈرز کی فلیگ میٹنگ، شہادتوں، املاک کے نقصان پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج

لاہور (خبرنگار) پاکستان، بھارت کے سیکٹر کمانڈرز کی فلیگ میٹنگ ہوئی۔ سیکٹر کمانڈر چناب رینجرز بریگیڈئر متین احمد کی سربراہی میں وفد نے بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے سیزفائر لائن کی خلاف ورزیوں اور اس میں ہونے والی عام شہریوں کی شہادتوں اور املاک کو ہونیوالے نقصان پر شدید احتجاج کیا۔
پاکستان/ احتجاج

ای پیپر-دی نیشن