گلو بٹ دہشت پھیلانے کا ذمہ دار ہے انسداد دہشت گردی عدالت میں چالان پیش
لاہور (آئی این پی) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پولیس نے گلو بٹ کے مقدمہ کا جمعہ کو چالان پیش کردیا۔ پولیس کی طرف سے گلو بٹ کے خلاف تیار کردہ مقدمہ میں گلو بٹ کو دہشت پھیلانے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ گلو بٹ نے 17جون کو سانحہ ماڈل ٹائون کے روز پولیس کے ساتھ مل کر منہاج القرآن کے باہر ہونے والے آپریشن میں کئی گاڑیاں تباہ کردی تھیں۔
گلو بٹ