• news

پریشاں کاروبارِ آشنائی

پریشاں کاروبارِ آشنائی
پریشاں تر مِری رنگیں نوائی!
کبھی میں ڈھونڈتا ہوں لذتِ وصل
خوش آتا ہے کبھی سوزِ جدائی!
(بالِ جبریل)

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن