• news

بلیک واٹر کے اہلکار دائرہ اختیار سے تجاوز کرتے ہوئے کارروائیاں کرتے ہیں: امریکی پراسیکیوٹرکا اعتراف

واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ کے وفاقی پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ بلیک واٹر کے اہلکار  اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز کرتے ہوئے کارروائیاں کرتے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق انہوں نے یہ بات بغداد میں بلیک واٹر کے ہاتھوں 14 افراد کی ہلاکت کے مقدمے کی سماعت کے حوالے سے کہی۔

ای پیپر-دی نیشن