• news

امریکہ کا آواز سے 5گنا تیز ہائپر سونک ہتھیار کا کامیاب تجربہ، برق رفتاری سے حملہ کر سکے گا

واشنگٹن (اے پی اے) دفاعی شعبے میں ہونے والی ایجادات نے دنیا کو خطرے سے زیادہ نزدیک کردیا ہے اور اب یہ سوال اہمیت اختیار کرتا جا رہا ہے کہ ہم کیوں اتنے زیادہ برق رفتار ہونا چاہتے ہیں۔ امریکہ نے آواز سے پانچ گنا زیادہ رفتار سے فاصلہ طے کرنے والے ہائپر سونک ہتھیار کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن