• news

فوج کی ثالثی سے پیدا صورتحال قومی اسمبلی کی گیلریوں میں مہمانوں کا رش

اسلام آباد (آئی این پی)  فوج کی ثالثی کے بارے میں رپورٹس سے پیدا صورتحال کے تناظر میں جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھنے کیلئے  متعدد  سینیٹرز بھی مہمانوں کی گیلری  میں موجود تھے۔ سیاسی صورتحال کی وجہ سے  پریس گیلری کے علاوہ دیگر گیلریوں میں بھی کافی مہمان تھے۔

ای پیپر-دی نیشن