• news

ستمبر کے پہلے ہفتے سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان

اسلام آباد (اے پی اے) محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پہلے ہفتے سے ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ پیر سے بدھ کے دوران سندھ کے اکثر مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پی کے، شمال مشرقی بلوچستان اورکشمیر میں کہیں کہیں بارش متوقع ہے۔

ای پیپر-دی نیشن