• news

وزیراعظم کے استعفیٰ یا چھٹی پر جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: ترجمان کسی حکومتی رکن نے ایسی کوئی تجویز پیش نہیں کی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سرکاری ترجمان نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کے استعفیٰ یا چھٹی پر جانے  کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور  نہ ہی کسی حکومتی رکن نے ایسی کوئی تجویز دی ہے۔ سرکاری ترجمان کا  بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ٹی وی چینلز پر ایسی خبریں آرہی تھیں جس میں تاثر دیا گیا تھا کہ وزیراعظم کے چھٹی یا استعفیٰ دینے کی تجویز بھی مذاکراتی میز پر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن