• news

عمران خان کے الزامات، ہائیکورٹ بار قانونی چارہ جوئی کیلئے کمیٹی بنائیگی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ بار نے تحریک انصاف کی طرف سے وکلاء پر حکومت سے رشوت لینے کے الزامات کے خلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے لیگل کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن