• news

جمشید دستی کو نااہل قرار دلانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

 لاہور(وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ میں رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دینے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ این اے 178سے مقامی ووٹر فاروق خان کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ جمشید دستی کو نااہل قرار دے چکی ہے مگر ریٹرننگ افسر نے  اعتراض کو نظر انداز کیا۔

ای پیپر-دی نیشن