• news

افغان صوبہ کنڑ سے باجوڑ ایجنسی میں چار مارٹر گولے فائر

باجوڑ ایجنسی (این این آئی) افغان صوبہ کنڑ سے شدت پسندوں نے پاکستانی علاقے کٹکوٹ ماموند پر چار مارٹر گولے فائر کئے۔ ذرائع کے مطابق باجوڑ ایجنسی کٹکوٹ ماموند پر چار مارٹر گولے فائر کئے تاہم ماٹر گولے کھیتوں میں گرنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن