• news

سیالکوٹ:محکمہ سوئی گیس کی پھرتیاں، محنت کش کو ایک لاکھ روپے سے زائد کا بل بھجوا دیا

سیالکوٹ (نامہ نگار) محکمہ سوئی گیس نے محنت کش کا ایک لاکھ روپے سے زائد کا بل بھجوادیا جس کو جمع کروانا محنت کش کیلئے ناممکن ہوگیا ۔ راحیل انجم کو ایک ماہ کا سوئی گیس کا بل ایک لاکھ 6 ہزار 750 روپے موصول ہوا ہے جوکہ غلط بل کی درستگی کیلئے سوئی گیس آفس جانے پر متعلقہ افسران نے اسے بل ہرصورت میں جمع کروانے کوکہا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن